the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
تلنگانہ اسمبلی میں مجلس کے فلور لیڈر اکبر الدین اویسی نے شہر حیدرآباد کی مشہور گنبدان قطب شاہی کی عظمت کی بحالی کے کاموں کے سلسلہ میں گنبدان قطب شاہی کے دوسرے طرف چمن کے سامنے دفاع کی اراضی کو آغا خان فاؤنڈیشن کے حوالہ کرنے کا مطالبہ کیا تاکہ یہاں



پر آڈیٹوریم  پارکنگ کیلئے جگہ فراہم کی جاسکے۔اس کے بدلے دفاع کو اتنی ہی اراضی دوسرے مقام پر الاٹ کی جائے ۔انہوں نے اسمبلی میں اس مسئلہ کو اٹھاتے ہوئے کہا کہ آغاخان فاونڈیشن گنبدان قطب شاہی کی عظمت کی بحالی کے کام کررہا ہے جس کے لئے وہ فاونڈیشن کے مشکور ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.